ابنا: صدر ڈاکٹر مملکت احمدی نژاد نے آج تہران ميں کہا کہ ایران میں معدنیات کے تحقیقاتی مراکز کی صلاحیت کے پیش نظر ان مراکز کے ماہرین نے معدنیات کے شعبے میں دسترس حاصل کرلی ہے ، ضروری ہے کہ اسکے بعد سے ان عناصر کو صنعتی اور نیمہ صنعتی شکل ميں پروڈکٹ کریں۔
ڈاکٹر احمدی نژاد نے کہا کہ ایران، معدنیات اور زمین کے عناصر کے لحاظ سے بے نیاز ہے لیکن اب تک معدنیات کی ٹیکنا لوجی اسکے پاس نہیں تھی تاہم آج اس شعبے کےماہرین مختلف شعبوں میں ان عناصر سے استفادہ کرسکتے ہیں۔
.......
/169